لاہور (شوبز ڈیسک)پاکستان کی نامور اداکارہ صوبیہ خان نے یوکے میں میلہ لوٹ لیا،زبردست ڈانس پرفارمس سے شائقین کے دل جیت لیے ،غیر ملکی بھی شو کے اختتام پر اداکارہ سے سیلفیاں بناتے رہے ،شو کی کامیابی پر ساتھیوں فنکاوں اور دوستوں کی جانب سے اداکارہ کو مبارکباد کے پیغامات موصول،اداکارہ کا کہنا تھا کہ عزت اور شہرت دینے والی اﷲ کی ذات ہے ،مجھے یہاں بھی پاکستان جیسا پیار ملا ہے ،یہاں اس قدر زیادہ میرے مداح ہیں یہ میرے علم میں نہیں تھا ۔