موغادیشو(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی فوج نے صومالیہ میں فضائی حملہ کردیا،خبرایجنسی کے مطابق امریکی فوج کے فضائی حملے میں الشباب تنظیم کے 52 جنگجوہلاک ہوگئے ۔