پشاور(92نیوز)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے تعلیم ضیاء اﷲ بنگش مردان موٹروے پر دوران سفر بے ہوش ہوگئے ،جن کو فوری طور پر پولیس سروسز ہسپتال پشاور منتقل کیا گیا جہاں سے انکو دل میں تکلیف کے باعث اسلام آباد منتقل کردیا گیاہے ۔ ضیا ء اﷲ بنگش