اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) وزیر ہائوسنگ طارق بشیر چیمہ کا کورونا ٹیسٹ پازٹیو آنے پر انہیں پمز ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا،انہیں پرائیویٹ وارڈ کے بیڈ نمبر 15 فرسٹ فلور پر رکھا گیا ہے ۔ ڈاکٹروں کے مطابق ان کی حالت تسلی بخش ہے ۔