لاہور(پ ر )لندن اکیڈمی پلان سکول شادباغ لاہور کی طالبہ وجیہہ عرفان چوہدری نے نہم کے بورڈ کے امتحان میں 505 نمبروں میں سے 471 نمبر حاصل کئے - انہو ں نے اپنے سکول میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔