فیصل آباد (سٹی رپورٹر)معروف معالج ڈاکٹر ناظر حسین نے کہا ہے کہ طلبااپنی تمام تر توجہ حصول علم کیلئے صرف کریں ،دنیا اور آخرت میں حقیقی کامیابی کیلئے اساتذہ اور والدین کے احترام کو اپنی زندگی کا شعاربنائیں ۔