ملتان(سپیشل رپورٹر)روزنامہ 92کے میگزین ایڈیٹر عامر خاکوانی کی والدہ کی وفات پر سرائیکستان صوبہ محاذ کے چیئرمین خواجہ غلام فرید کوریجہ ، شریک چیئرمین ظہور دھریجہ ، پروفیسر شوکت مغل ، مسیح اﷲ جامپوری ، مظہرعباس کات ، شریف خان لاشاری ، اُجالا لنگاہ ، عابد سیال ، نواب اعظم خان خاکوانی ، معروف سرائیکی شاعر عاشق بزدار ، جہانگیر مخلص ، باسط بھٹی ، سرائیکی پارٹی کے محمد اکبر انصاری ، ایم این اے سمیع الحسن گیلانی ، ڈاکٹرافضل ڈنڈھالہ ، ایم پی اے ارشد چودھری ، صحافی برادری کے ریاض بلوچ ، دیوانہ بلوچ ، فضیل سہو ، حافظ محمد سرفراز ،دھریجہ ادبی اکیڈمی کے چیئرمین پروفیسر نذیر احمد بزمی ، شبیر لکھیسر ،معروف اہل قلم ظفر لاشاری ، ڈپٹی ڈائریکٹر تعلقات عامہ رحیم طلب نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت کیلئے دُعا اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دُعا کی ہے ۔