گوجرانوالہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)تاجروں پر بے جا ظالمانہ ٹیکسوں اور کاروبار پر شناختی کارڈ کی شرط کے خلاف حکومتی معاشری پالیسیوں کو مسترد کرتے ہوئے پاکستان بھر کی تمام تاجر برادری سراپا احتجاج ہے ۔حاجی عبدالرئوف مغل ۔ اور مرکزی انجمن تاجران کی طرف سے 15 اکتوبر 2019ء بروز منگل بوقت ایک بجے دن بمقام باغیچی گورنمنٹ اقبال ہائی سکول جی ٹی روڈ گوجرانوالہ احتجاجی کیمپ لگایا جائے گا ۔
ظالمانہ ٹیکس کیخلاف تاجر برادری سراپا احتجاج ہے :عبدالرئوف مغل
پیر 14 اکتوبر 2019ء
گوجرانوالہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)تاجروں پر بے جا ظالمانہ ٹیکسوں اور کاروبار پر شناختی کارڈ کی شرط کے خلاف حکومتی معاشری پالیسیوں کو مسترد کرتے ہوئے پاکستان بھر کی تمام تاجر برادری سراپا احتجاج ہے ۔حاجی عبدالرئوف مغل ۔ اور مرکزی انجمن تاجران کی طرف سے 15 اکتوبر 2019ء بروز منگل بوقت ایک بجے دن بمقام باغیچی گورنمنٹ اقبال ہائی سکول جی ٹی روڈ گوجرانوالہ احتجاجی کیمپ لگایا جائے گا ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں پیر 14 اکتوبر 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں