لاہور(سٹاف رپورٹر)عازمین حج کیلئے جامعہ اشرفیہ فیروز پورروڈ کے زیراہتمام حج تربیتی پروگرام آج صبح دس بجے جامعہ اشرفیہ میں ہوگا جس میں مہتمم مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی ، مولانا محمد یوسف خان اور دیگر علماء عازمین حج سے خطاب کرینگے۔خواتین عازمین حج کیلئے بھی باپردہ اہتمام کیاگیا ہے ۔