گجرات (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضلع گجرات سمیت پنجاب کے 50 سے زائد انسپکٹرز کو ڈی ایس پی کے عہدہ پر ترقی دینے کا فیصلہ کر لیا گیا اور اس سلسلہ میں پنجاب کے 500 انسپکٹرز کی نئی سنیارٹی لسٹ تیار کر لی گئی ہے ۔ تھانہ لاری اڈہ گجرات کے ایس ایچ او انسپکٹر ذوالفقار وریاہ کا پنجاب میں ساتواں اور گوجرانوالہ ڈویژن میں پہلا نمبرہے ۔اکتوبر کے تیسرے ہفتے 50 سے زائد انسپکٹرز کوڈی ایس پی عہدہ پر ترقی دے دی جائے گی ۔
50 انسپکٹرز کو ڈی ایس پی عہدہ پر ترقی دینے کا فیصلہ
پیر 14 اکتوبر 2019ء
گجرات (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضلع گجرات سمیت پنجاب کے 50 سے زائد انسپکٹرز کو ڈی ایس پی کے عہدہ پر ترقی دینے کا فیصلہ کر لیا گیا اور اس سلسلہ میں پنجاب کے 500 انسپکٹرز کی نئی سنیارٹی لسٹ تیار کر لی گئی ہے ۔ تھانہ لاری اڈہ گجرات کے ایس ایچ او انسپکٹر ذوالفقار وریاہ کا پنجاب میں ساتواں اور گوجرانوالہ ڈویژن میں پہلا نمبرہے ۔اکتوبر کے تیسرے ہفتے 50 سے زائد انسپکٹرز کوڈی ایس پی عہدہ پر ترقی دے دی جائے گی ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں پیر 14 اکتوبر 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں