اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ماہرقانون دان اوررہنماتحریک انصاف بابراعوان نے کہاہے عدالتی فیصلہ قبول ہے کوئی اپیل نہیں کرینگے ۔انہوں نے کہاعدالتی فیصلہ کسی کی فتح یاشکست نہیں،نوازشریف کے صادق و امین نہ ہونے کافیصلہ ختم نہیں ہوا،حکومت کافیصلہ 100فیصددرست تھا،عدالت نے اپنااختیاراستعمال کیا،قانون کے مطابق اس طرح باہرجانے کی اجازت نہیں۔وفاقی وزیرمرادسعید نے ٹویٹ کیا کرپشن کے مجرم کے شہبازشریف اچھے گارنٹربنے ،شہباز شریف خودکرپشن کیسزمیں ضمانت پرہیں،شہباز شریف کاداماد،بھائی کا سمدھی فرار،کچھ نودوگیارہ ہوچکے اورکچھ۔