مری(نمائندہ 92 نیوز) عمران خان وزیر اعظم بننے کے بعد پہلی مرتبہ اپنی فیملی کے ہمراہ مری پہنچے ہیں۔ وزیر اعظم ہیلی کاپٹر کے ذریعے گھڑیال پہنچے اور وہاں سے صرف تین گاڑیوں کے ساتھ بغیر کسی پروٹوکول کے گورنمنٹ ہائوس کشمیر پوائنٹ مری پہنچے ،وزیر اعظم مری میں ایک دن قیام کریں گے ۔