لاہور(پ ر) گورنمنٹ سنٹرل ماڈل ہائی سکول لوئر مال کے ہونہار طالب علم محمد عمر غوث نے میٹرک کے امتحان سائنس گروپ میں 1063 نمبر لے کر سکول میں نمایاں پوزیشن حاصل کی ہے ۔ محمد عمر غوث پنجاب سول سیکرٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری چودھری غلام غوث کے صاحبزادے ہیں۔