کراچی( شوبز ڈیسک ) اداکار یاسر حسین کا سینئر اداکار عدنان صدیقی کے بارے میں کہنا ہے کہ وہ بیسٹ ٹریول پارٹنر ہیں۔ یاسر حسین نے اپنی انسٹا سٹوری پر اداکار عدنان صدیقی کے ساتھ اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے انہیں ان کی سالگرہ کی مبارکباد دی ہے ۔انہوں نے اپنی اسٹوری میں لکھا کہ عدنان صدیقی، سالگرہ مبارک ہو۔ انہوں نے عدنان صدیقی کے بارے میں لکھا کہ آپ بیسٹ ٹریول پارٹنر ہیں۔خیال رہے کہ اداکار عدنان صدیقی کو ان کی 52ویں سالگرہ کے موقع پر بشمول اداکار فیصل قریشی اور اعجاز اسلم پاکستان شوبز انڈسٹری کی کئی معروف شخصیات نے سالگرہ کی مبارکبادی ہے ۔
عدنان صدیقی ’’بیسٹ ٹریول پارٹنر ‘‘ ہیں: یاسر حسین
پیر 25 اکتوبر 2021ء
کراچی( شوبز ڈیسک ) اداکار یاسر حسین کا سینئر اداکار عدنان صدیقی کے بارے میں کہنا ہے کہ وہ بیسٹ ٹریول پارٹنر ہیں۔ یاسر حسین نے اپنی انسٹا سٹوری پر اداکار عدنان صدیقی کے ساتھ اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے انہیں ان کی سالگرہ کی مبارکباد دی ہے ۔انہوں نے اپنی اسٹوری میں لکھا کہ عدنان صدیقی، سالگرہ مبارک ہو۔ انہوں نے عدنان صدیقی کے بارے میں لکھا کہ آپ بیسٹ ٹریول پارٹنر ہیں۔خیال رہے کہ اداکار عدنان صدیقی کو ان کی 52ویں سالگرہ کے موقع پر بشمول اداکار فیصل قریشی اور اعجاز اسلم پاکستان شوبز انڈسٹری کی کئی معروف شخصیات نے سالگرہ کی مبارکبادی ہے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں پیر 25 اکتوبر 2021ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں