لاہور( پ ر ) رہنما پی ٹی آئی مبارک آفتا ب گل نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت کرنے والے قوم کے ہیرو ہے ،پاک فوج ہر دو کھ میں عوام کی خد مت کیلئے سڑکو ں پر آ تی ہے انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔اپنے جاری بیان میں انہو ں نے کہاکہ پیرامیڈ یکل سٹا ف ، ڈاکٹر ، نر سیں بھی اپنی جان کی پراوہ نہ کیے بغیر عوام کی خد مت کررہے ہیں قوم کو ان مسیحا ئو ں کی خد مت پر بھی فخر ہے ۔ انہو ں نے کہاکہ صحا فی اور پو لیس کے جوانو ں کی خد مت بھی یقینا قا بل تحسین ہے ۔