لاہور(شوبز ڈیسک) لالی ووڈ کی مشہور اداکارہ لیلیٰ کو عید کے ڈرامے کیلئے 30لاکھ روپے کی پیشکش ہوگئی۔ذرائع کے مطابق لیلیٰ کو لاہور گوجرنوالہ اور ملتان سے 3مختلف پروڈیوسرز نے عید سے شروع ہونیوالے ڈرامے میں16روزکام کر نے کا معاوضہ 25سے 30لاکھ دینے کی پیشکش کی ہے مگر فلم سٹار لیلیٰ نے ابھی کسی کو ہاں نہیں کی۔ اور ان کا کہنا ہے وہ اس حوالے سے آئندہ چند روز میں حتمی فیصلہ کر یگی کہ وہ عید کے موقع پر کہاں