شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)سنگر وماڈل مہ نور علی نے کہا ہے کہ عیدالاضحی کا روز صرف قربانی کا نہیں بلکہ یہ دن نفرتوں ، غلط فہمیوں کی قربانی کا دن ہے اس روز مسلمان سنت ابراہمی کی دائیگی کیساتھ ساتھ اپنے نفرتوں کو بھی قربانی کردیں تو معاشرے سے حسد ،بغض ،کینہ پروری کا ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ختم ہوجائیگی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے قربانی کے جانور کی خریداری کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کیا۔آج کے پرفتن دور میں ایک دوسرے کیساتھ حسد جیسی لعنت سے انسان دوسروں کیساتھ ساتھ اپنا نقصان بھی کرتا ہے ۔ ان خیالات کااظہارانہوں نے یہاں قربانی کے جانور کی خریداری کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔