لاہور(سٹاف رپورٹر)لیسکو انتظامیہ کے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہ کرنے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ، گزشتہ روزکئی علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری رہا اور شہری شدیدحبس میں بجلی کی لوڈشیڈنگ پر بلبلا اٹھے جس پر حکومت کو ہدف تنقید بناتے رہے ۔لیسکو ذرائع کا کہنا ہے کہ لیسکو حکام کی ناقص حکمت عملی کے شہروں اور دیہاتوں میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے ہفتہ کے روز دیہی علاقوں میں سات گھنٹے جبکہ شہروں میں پانچ گھنٹے تک وقفہ وقفہ سے لوڈشیڈنگ کی جاتی رہی ۔ شام کے وقت بجلی نہ ہونے کے باعث کئی مقامات پر تقریبات متاثر ہوئیں اور صارفین لیسکو کی ناکامی کا ملبہ حکومت پر ڈالتے رہے ۔
غیر علانیہ لو ڈشیڈ نگ سے شہری بلبلا اٹھے ، حبس سے برا حال
اتوار 25 اگست 2019ء
لاہور(سٹاف رپورٹر)لیسکو انتظامیہ کے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہ کرنے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ، گزشتہ روزکئی علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری رہا اور شہری شدیدحبس میں بجلی کی لوڈشیڈنگ پر بلبلا اٹھے جس پر حکومت کو ہدف تنقید بناتے رہے ۔لیسکو ذرائع کا کہنا ہے کہ لیسکو حکام کی ناقص حکمت عملی کے شہروں اور دیہاتوں میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے ہفتہ کے روز دیہی علاقوں میں سات گھنٹے جبکہ شہروں میں پانچ گھنٹے تک وقفہ وقفہ سے لوڈشیڈنگ کی جاتی رہی ۔ شام کے وقت بجلی نہ ہونے کے باعث کئی مقامات پر تقریبات متاثر ہوئیں اور صارفین لیسکو کی ناکامی کا ملبہ حکومت پر ڈالتے رہے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں اتوار 25 اگست 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں