پاکستان ٹیسٹنگ سروس نے کروڑوں روپے بنانے کے چکر میں جان بوجھ کر لے آئوٹ چینج کی بورڈ اور ناقص کی بورڈ پر ٹائیپنگ ٹیسٹ لیا ، جس سے کافی امیداوار فیل ہوگئے۔ٹیسٹنگ سروس کروڑوں روپے کما رہی ہے مگر نتائج بر آمد نہیں ہو رہے ۔میری اعلیٰ حکام سے گزارش ہے کہ میرے ساتھ انصاف کیا جائے۔ (محمد صادق علی،سندھ )