کراچی (سپورٹس ڈیسک) لیورپول نے بائرن میونخ سے مجموعی 25 ملین پاؤنڈز کے عوض چار سال کیلئے مڈ فیلڈر تھیاگو الکانٹرا کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔ 29 سالہ تھیاگو نے 2013ء میں بارسلونا سے تعلق رکھنے والی جرمن فٹ بال میں شمولیت اختیار کی تھی۔