واشنگٹن ( نیٹ نیوز ) امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کا طالبان کے ساتھ کسی ممکنہ ڈیل سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ فریقین جنگ بندی کا مناسب انداز میں احترام کریں تو افغانستان میں پرتشدد واقعات میں واضح کمی پیدا ہو سکتی ہے ۔