لاہور(کلچرل رپورٹر)نامور گلوکار فرحان سعید کی جانب سے معروف عالمِ دین مولانا طارق جمیل کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے ۔ انسٹاگرام پر فرحان سعید نے مولانا طارق جمیل کی تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے اپنے یونیورسٹی کے دنوں کو یاد کرتے ہوئے لکھا کہ ’جب میں یونیورسٹی میں تھا تو اْن دنوں میرے دوست مولانا طارق جمیل کی شان و شوکت کے بارے میں ذکر کیا کرتے تھے ۔