کراچی ( سپورٹس رپورٹر ) کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ فائنل الیون کوچ اور کپتان ہی بناتے تھے ، مصباح الحق سے اچھی انڈرسٹینڈنگ ہے ، میرے کپتان رہے ہیں، میں نے ان کیساتھ کھیلا ہے ، کوشش ہے کہ اچھی ٹیم تیار کرکے دیں۔