بیجنگ(ویب ڈیسک)فیفا ورلڈ کپ 2018کے سنسنی خیزمقابلہ اپنے اختتامی مراحل میں ہے جس کا جنون نہ صرف شائقین بلکہ جانوروں کے سروں پر بھی سوار ہے ۔فیفاعالمی کپ کی اسی جنگ سے متاثر چین کے ماہر شیف نے بھی کچھ منفرد کرنے کی ٹھانی اور کدو کو تراش کر خوبصورت پمپکن فیفا ٹرافی بنا ڈالی۔واضح رہے کل یعنی15جولائی کو فرانس اور کروشیا کے درمیان فٹبال ورلڈ کا فائنل ہوگا اور اس میچ کو دیکھنے کیلئے دنیا بھر کے شائقین بے حد پرجوش ہیں۔