لاہور(کلچرل رپورٹر) تھیٹر پر فحاشی فنکاروں کے ساتھ تھیٹر انتظامیہ بھی ہوجائے تیار محکمہ داخلہ پنجاب نے تھیٹر پر فحاشی روکنے کے حوالے سے نئی پالیسی پر کام شروع ذرائع کا کہنا ہے کہ فحاشی پھیلانے والے فنکاروں کے ساتھ ساتھ تھیڑ پر ہی پابندی عائد کی جائے گی جبکہ فنکاروں کی جانب سے فحاشی پھیلانے پر پورا تھیٹر بھی سیل ہوسکتا ہے ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ کے مطابق فحاشی پھیلانے پر تھیٹر انتظامیہ کو شوکاز نوٹس جاری کیا جائے گا اور ایک سے زائد بار خلاف ورزی پر تھیٹر کے مالک سے بھی جواب طلبی ہوگی۔