ملتان (جنرل رپورٹر)فضل محمود نیشنل کلب کرکٹ چیمپئن شپ میں ہما میموریل کلب نے بلوچ سٹار زکرکٹ کلب کو 105 رنز سے شکست دیدی۔ہما میموریل کلب نے تمام وکٹوں پر 191 رنزبنائے ۔ بلوچ سٹار زکلب کی پوری ٹیم 86 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔