لا ہو ر (کر ائم ر پو ر ٹر )فلمسٹار معمر رانا اورگلوکار وارث بیگ سیف سٹیز اتھارٹی کے ایمبیسڈربن گئے ۔ممتاز فلمی ستاروں نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ کیاچیف آپریٹنگ آفیسر اکبر ناصر خان نے ادارے بارے بریفنگ دی فلم انڈسٹری کے ستاروں نے پولیس کمیونیکیشن افسران سے خطاب کیاموٹرسائیکل چلانے والوں سے گزارش ہے کہ لین کی خلاف ورزی نہ کریں اپنی اور اہل خانہ کی زندگیاں خطرے میں نہ ڈالیں۔