ممبئی (شوبزڈیسک) بالی ووڈ اداکار اجے دیو گن کی فلم’’دے دے پیار دے ‘‘آئندہ سال15مارچ کو ریلیز کی جائے گی۔ اس سے قبل فلم26اپریل کو ریلیز کی جانی تھی۔ فلم میں اجے دیو گن کے ساتھ اداکارہ تبو اور رکل پریت بھی مرکزی کرداروں میں دکھا ئی دیں گی۔