شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ماڈل واداکارہ یاسمین شہزاد نے تاریخی سیر گاہ ہرن مینار میں شوٹنگ کے دوران کہاہے کہ فن کار واداکار محبت اور امن کے سفیر ہیں۔ماڈلنگ کے بعد اگر کسی فلم کی آفر ہوئی تو اس میں اپنا کردار دیکھ کر ضرور قبول کرونگی۔