رحیم یار خان(خصوصی رپورٹر)سرائیکی ٹیلی فلموں کی خوبرو فلمسٹار رانیہ ملک کی چار سال بعد شوبز کی دنیا میں واپسی۔ اداکارہ و ماڈل رانیہ ملک نے سرائیکی سنگر اجمل ساجد کے سرائیکی سونگ ’’ہیرا پھیری‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھا کر شوبز کے حلقوں کو اپنی واپسی کا پیغام دے دیا ہے ۔