لاہور(کرائم رپورٹر)فلپائنی ایمبیسی کے پولیس کرنل اتاشی مسٹر مارلون نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ کیا۔ ایم ڈی علی عامر ملک اورسی اواو اکبر ناصر خان کی مختلف شعبہ جات بارے میں بریفنگ دی۔تفصیلات کے مطابق مسٹر مارلون نے آپریشن اینڈ مانیٹرنگ سینٹر سے شہر کا جائزہ لیا۔مسٹر مارلون کوای چالاننگ اور ٹریفک مینجمنٹ سسٹم بارے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ سیف سٹی اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ترجمان مسٹر مارلون نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی کارکردگی کو سراہا اور مسٹرمارلون کا سیف سٹی طرز پر فلپائن میں سنٹر بنانے کی خواہش کا اظہار کیا۔ پولیس کرنل اتاشی مسٹر مار لو ن کوسیف سٹیزا تھارٹی کی جانب سے یادگاری شیلڈ پیش کی گئی۔
فلپائنی ایمبیسی کے اتاشی کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ
اتوار 20 اکتوبر 2019ء
لاہور(کرائم رپورٹر)فلپائنی ایمبیسی کے پولیس کرنل اتاشی مسٹر مارلون نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ کیا۔ ایم ڈی علی عامر ملک اورسی اواو اکبر ناصر خان کی مختلف شعبہ جات بارے میں بریفنگ دی۔تفصیلات کے مطابق مسٹر مارلون نے آپریشن اینڈ مانیٹرنگ سینٹر سے شہر کا جائزہ لیا۔مسٹر مارلون کوای چالاننگ اور ٹریفک مینجمنٹ سسٹم بارے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ سیف سٹی اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ترجمان مسٹر مارلون نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی کارکردگی کو سراہا اور مسٹرمارلون کا سیف سٹی طرز پر فلپائن میں سنٹر بنانے کی خواہش کا اظہار کیا۔ پولیس کرنل اتاشی مسٹر مار لو ن کوسیف سٹیزا تھارٹی کی جانب سے یادگاری شیلڈ پیش کی گئی۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں اتوار 20 اکتوبر 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں