لاہور(کلچرل رپورٹر) ڈائریکٹر و پروڈیوسر نسیم وکی نے تماثیل تھیٹر میں جاری سٹیج ڈرامہ ’’دولہا برائے فروخت‘‘ کو دیکھنے آنے والی فیملی کیلئے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس ڈرامہ کو جو لوگ فیملی کے ساتھ دیکھنے آئیں گے ان کیلئے 50فیصد تک ٹکٹ میں رعایت دی جائیگا۔اس کا مقصد صرف روٹھی ہوئی فیملیز کو تھیٹر کی طرف دوبارہ لانا ہے ؎