لاہور (کلچرل رپورٹر) نامور اداکارہ ماہ نور نے کہا ہے کہ شوبز میں آنے کے بعد فن کے اصل رموز سے آگاہی حاصل ہوئی ہے اور یہاں آکربہت سا کام سیکھا ہے ،اپنے ماضی پر نظر دوڑاتی ہوں تو نئے آنے والوں کی رہنمائی کا جذبہ بیدار ہوتا ہے کیونکہ میں بھی کبھی اس دور سے گزر چکی ہوں۔ ایک انٹر ویو میں ماہ نور نے کہا کہ رقص ایک فن ہے اور اس کو باقاعدہ سیکھنے کی ضرورت ہے ،اپنے فن کے ذریعے اپنی پہچان بنائی ہے اور مجھے اس پر فخر ہے ۔
فن کا بہت سا کام شوبز میں آکر سیکھا : ماہ نور
بدھ 15 جولائی 2020ء
لاہور (کلچرل رپورٹر) نامور اداکارہ ماہ نور نے کہا ہے کہ شوبز میں آنے کے بعد فن کے اصل رموز سے آگاہی حاصل ہوئی ہے اور یہاں آکربہت سا کام سیکھا ہے ،اپنے ماضی پر نظر دوڑاتی ہوں تو نئے آنے والوں کی رہنمائی کا جذبہ بیدار ہوتا ہے کیونکہ میں بھی کبھی اس دور سے گزر چکی ہوں۔ ایک انٹر ویو میں ماہ نور نے کہا کہ رقص ایک فن ہے اور اس کو باقاعدہ سیکھنے کی ضرورت ہے ،اپنے فن کے ذریعے اپنی پہچان بنائی ہے اور مجھے اس پر فخر ہے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں بدھ 15 جولائی 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں