لاہور (کلچرل رپورٹر )گلوکار عطا اللہ خان عیسی خیلوی، اداکارعدنان صدیقی، ریما خان، علی عظمت ، مومنہ مستحسن، آئمہ بیگ، حمیرا ارشد، مہوش حیات و دیگر نے بھی یوم آزادی کے حوالے سے خصوصی پیغام جاری کردیا، جشن آزادی کے موقع پر گلوکار و اداکار علی ظفر نے جش آزادی کی مبارکباد دی اور اپنے پیغام میں پاکستان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔