لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں فواد عالم کو شامل کرنے کا مطالبہ کردیا۔انہوں نے کہا کہ فواد عالم کا فرسٹ کلاس میچز میں بیٹنگ اوسط 50 سے زائد ہے ، انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں فواد عالم کو شامل کرنا چاہئے۔