مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی )اسرائیلی فوج نے غرب اردن اور القدس میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ،یہودی آباد کاروں اور اسرائیلی فوج نے حضرت یوسف علیہ السلام کے مزار پردھاوا بولا اور تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات اد اکیں ۔ادھر اسرائیلی فوج نے سکول میں گھس کر طلبا اور اساتذہ کو زدو کوب کیا۔ صہیونی فوج نے مسجد اقصی کے ڈپٹی ڈائریکٹر ناجح بکیرات کوگرفتار کرلیا۔دریں اثنااسرائیلی جیل میں ایک فلسطینی خاتون رہ نما جیھان محمد حشیمہ کو 46 ماہ قید کے بعد رہا کردیا گیا۔
اسرائیلی فوج کاحضرت یوسف علیہ السلام کے مزار پردھاوا
جمعه 30 اکتوبر 2020ء
مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی )اسرائیلی فوج نے غرب اردن اور القدس میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ،یہودی آباد کاروں اور اسرائیلی فوج نے حضرت یوسف علیہ السلام کے مزار پردھاوا بولا اور تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات اد اکیں ۔ادھر اسرائیلی فوج نے سکول میں گھس کر طلبا اور اساتذہ کو زدو کوب کیا۔ صہیونی فوج نے مسجد اقصی کے ڈپٹی ڈائریکٹر ناجح بکیرات کوگرفتار کرلیا۔دریں اثنااسرائیلی جیل میں ایک فلسطینی خاتون رہ نما جیھان محمد حشیمہ کو 46 ماہ قید کے بعد رہا کردیا گیا۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعه 30 اکتوبر 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں