اسلام آباد( آن لائن )مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں فوجی سیمینٹ کے بعدازٹیکس منافع میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمارکے مطابق جولائی تا ستمبرکے عرصہ میں کمپنی کو 292.8 ملین روپے کا بعدازٹیکس منافع حاصل ہوا۔