لا ہو ر ( سپیشل ر پو ر ٹر )فیروزپورروڈ پر گھرمیں آتشزدگی ، ریسکیوکی چھ گاڑیوں نے آگ پر قابوپالیا آگ سے قیمتی سامان جل کرراکھ ہوگیابتا یا گیا ہے کہ فیروزپور روڈ پر واقع گھرکی پہلی اور دوسری منزل کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیاہے گھر میں دوافراد موجود تھے ، جو چھت پر سورہے تھے ۔