فیصل آباد(سپیشل رپورٹر) گھر والوں سے جھگڑ کر 16سالہ لڑکی نے زہر کھاکر زندگی کا خاتمہ کرلیا ، چک نمبر 488 گ ب کے رہائشی احمد کی16 سالہ بیٹی شکیلہ نے گھر والوں سے کسی بات پر جھگڑ کر کالا پتھر پی لیا جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال لے جایا گیا ، جہاں وہ دم توڑ گئی۔