لاہور(سپیشل رپورٹر)فیصل ٹاؤن میں افضل، عابد اور حنیف کرکٹ میچوں پر جوا بک کرتے تھے ۔ انٹر نیٹ کیفے میں غیر اخلاقی فلمیں دیکھنے والے ساجد اور ذیشان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔