اسلام آباد(نیٹ نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری پر حملے کے بعد ان کیلئے تحریک انصاف کے رہنما و وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے سپیشل گانا پیش کیا ہے ۔ فیصل واوڈا نے ٹویٹ میں مزاحیہ ویڈیو شیئر کی جس میں ایک زخمی شخص کی حالت دکھائی گئی تھی جس پر ایک گانا بھی لگا ہوا تھا۔فیصل واوڈا نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ نیک خواشہات اور جلد صحت یابی کیساتھ یہ طلال چودھری کیلئے ۔