لاہور(سپورٹس رپورٹر)فیم فٹ بال کلب کے زیراہتمام "فیم فرینڈز کپ 2020" میں فیم فٹ بال اکیڈمی نے گزشتہ رات کھیلے گئے میچ میں ناصر شہید ایف سی کو سات صفر سے شکست دے دی۔ ناصر شہید ایف سی ایک بھی گول کرنے میں ناکام رہی۔