الخلیل (صباح نیوز،نیٹ نیوز) اسرائیل نے 21 فلسطینی گرفتار کر لئے عرب لیگ نے کہا ہے کہ مغربی کنارے کو مقبوضہ علاقوں میں شامل کرنا جنگی جرم ہے ۔ صہیونی آبادکاروں نے مغربی کنارہ میں زیتون کے درجنوں درخت کاٹ ڈالے ،ترکی نے کہا ہے کہ بیت المقدس میں اہم مقامات کی سرپرستی کے حوالے سے اردن کا کردار لائق تحسین ہے ، انتہا پسند یہودی ربی ایہودا گلیک دھاوے کے دوران زخمی ہو گیا۔
21فلسطینی گرفتار، مغربی کنارے کا الحاق جنگی جرم:عرب لیگ
اتوار 07 جون 2020ء
الخلیل (صباح نیوز،نیٹ نیوز) اسرائیل نے 21 فلسطینی گرفتار کر لئے عرب لیگ نے کہا ہے کہ مغربی کنارے کو مقبوضہ علاقوں میں شامل کرنا جنگی جرم ہے ۔ صہیونی آبادکاروں نے مغربی کنارہ میں زیتون کے درجنوں درخت کاٹ ڈالے ،ترکی نے کہا ہے کہ بیت المقدس میں اہم مقامات کی سرپرستی کے حوالے سے اردن کا کردار لائق تحسین ہے ، انتہا پسند یہودی ربی ایہودا گلیک دھاوے کے دوران زخمی ہو گیا۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں اتوار 07 جون 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں