لاہور(سپورٹس رپورٹر )پاکستان میں جاری قائد اعظم ٹرافی سیکنڈ الیون کے میچ میں خیبرپختونخوا کے فاسٹ باؤلر عزیز اللہ پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ عائدکر دیا گیا ۔ فاسٹ باؤلر نے پی سی بی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی ۔ عزیز اللہ میچ کے دوران دانستہ طور پر حریف کھلاڑی سے ٹکرائے تھے۔