لاہور(سپیشل رپورٹر)ڈی آئی جی آپریشنز لاہور اشفاق خان نے کہا کہ قانون سب کیلئے برابرہے ،کوئی بھی افسر یا اہلکار قانون سے بالاتر نہیں۔آئی جی پنجاب کیپٹن(ر) عارف نواز خان کے ویژن کے مطابق قانون شکنی میں ملوث عناصر کے خلاف زیرو ٹالیرنس کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔قانون کی پاسداری پر عملدرآمد ہر صورت یقینی بنائیں گے ۔