لاہور(نیوز رپورٹر)بااثر قبضہ مافیا کے خلاف اینٹی کرپشن لاہور ریجن اے کا کریک ڈاؤن جاری،اینٹی کرپشن کی ٹیم نے موضع مناواں میں گرینڈ آپریشن کرکے محکمہ جنگلات کا 8کنال 12مرلہ رقبہ واگزار کرا لیا۔ڈی جی اینٹی کرپشن گوہر نفیس کی ہدایت پر ڈائریکٹر لاہورریجن اے ڈاکٹر شاہ زیب حسنین کی سربراہی میں کارروائی کی گئی۔