اسلام آباد(نیٹ نیوز) سپریم کورٹ نے ڈینئیل پرل کیس کے ملزم عمر شیخ کی رہائی روکنے کے لیے دائر اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کردیں۔جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں بینچ 2 مارچ کو اپیلوں پر سماعت کرے گا، عدالت نے تمام فریقین کو نوٹس بھی جاری کردیئے ۔