لاہور(سپیشل رپورٹر) آتشزدگی کے مختلف واقعات میں لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل گیا۔ سبزہ زار میں اشفاق کے گھر، گڑھی شاہو میں نعیم کے گھر، مصری شاہ میں غفور کی دکان، نیو انارکلی میں کپڑے کی دکان میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل گیا۔