مکر می!آ ج دنیا کو یہ احسا س ہو ر ہا ہے کہ لا ک ڈ ائو ن میں ز ند گی بسر کر نا کتنا مشکل اور تکلیف ہو تی ہے۔ ذرا سو چیں کہ مقبو ضہ کشمیر کے ان لو گو ں اور ان بچو ں کی کیا حالت ہو گی جو گھر سے با ہر نہیں جا سکتے ہیں ان کی د کا نیں اور سکو ل سب بند پڑے ہیں آ ج کشمیر میں لا ک ڈ ا ئو ن کو 276روز ہو چکے ہیں مگر کسی کو ان کی تکلیف کا ا حسا س نہیں ہو رہا ہے۔ایسے حا لا ت میں پو ری دنیا کا یہ فر ض ہے کہ وہ کشمیر کی تکلیف کو دل سے محسو س کر یں اور مل کر کشمیر کی آزادی کے لئے جد و جہد کر یں ۔پا کستان کافی عرصہ سے کشمیر کی آزادی کے لئے دنیا بھر میںآ واز بلندکر رہا ہے یہ پو ری دنیا کا فر ض ہے کہ مظلو م کشمیر یوں کی آ واز بنیں اوربھا ر ت سے کشمیر کی آ زادی کا مطا لبہ کریں۔ تب ہی مقبو ضہ کشمیر کے لو گ آ زاد فضا میں سا نس لے پا ئیں گے۔ (فر حا ن ایو ب۔ لا ہور)