شنگھائی (این این آئی)امریکی الیکٹرک کار ساز ادارے ٹیسلا کو چین میں پیداوار شروع کرنے کی اجازت مل گئی۔ چین کی وزارت صنعت کے اعلان کے مطابق چینی حکومت نے ٹیسلا کو چین میں پیداوار شروع کرنے کا سرٹیفکیٹ دیدیا گیا جس کے تحت ٹیسلا کسی بھی وقت اپنے کام کا آغاز کر سکتی ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امکان ہے وہ اسی ماہ پیداوار شروع کر دے گا، ٹیسلا نے 2 بلین ڈالر کی لاگت سے شنگھائی کے مشرق میں کارخانہ لگایا ہے جو کہ ٹیسلا کا امریکہ سے باہر کسی ملک میں پہلا کارخانہ ہے ۔ ٹی